What is Dysphagia?
نگلنے میں مشکل کا ھونا کیا ھے
فالج اور دماغ کو چوٹ لگنے کی وجہ سے اکثرنگلنا مشکل ھو جاتا ھے جس کو
ڈسفیجیا کہا جاتا ھے. (Dysphagia)
ڈسفیجیا کا بنیادی تعلق مؔنہ میں فالج کی وجہ سے کم شدہ احساس اور منہ اور حلق کے نگلنے والے پٹھوں کی غیر ھما ھنگی یا غیر سمجھوتگی ھے۔ جِس کی وجہ سے ٹھوس خوراک یا مائع یعنی پانی ھوا کی نلکی سے پھیپھروں میں جاایسپیریشن کہا جاتا ھے۔ (aspiration) سکتی ھیں جسے
خوراک کی ایسپیریشن پھیپھروں کے لیے مشکل بن جاتی ھے۔ اگر اُسے ٹھیک نہ کیا جایئے تو نیومونیا جیسا سنگین مرض ھو سکتا ھے۔ جو عمر رسیدہ لوگوں کے لیےجان لیوا بن سکتا ھے۔ ڈسفیجیا کا علاج نہ کیا جائے تو مزید مشکلات میں غذائیی کمی، جسمانی کمزوری، پانی کی کمی اور وزن کی کمی شامل ھیں۔

