Job Search Support Letter

ایفیزیا اینڈ سٹروک ایسو سیؑیشن آف انڈ یا
ملازمت حاصل کرنے میں مدد کیلےؑ استدعا

جناب محترم  یا محترمہ،

میں ایفیزیا اینڈ سٹروک اسوسیشن آف انڈیا کا ایک رضاکار ھوتے ھوئےآپکو یہ خط بھیج رھا ھوں،تاکہ آپ اِس مریض یا اِسکی اھلیہ کو انکی صلاحیت کے مطابق ملازمت پیش کرنے پر غور کر سکیں۔
فالج ایک عام بیماری ہے، جس کی وجہ سے کی بولنے، پڑھنے، سمجھنے اور لکھنے کی صلاحیت میں خلل آ جاتا ہے۔ فالج میں جسمانی قوت مثلاَ چلنے پھرنے اور بیناؑی میں بھی خلل آ سکتا ھے۔  فالج کی وجہ سے ایک خاندان تباھی کے کنارےپہنچ سکتا ہے اگر اس خاندان کا کمائی کرنے والا شخص اِس کا شکار بن جاےؑ۔  لیکن فالج کے اکثر مریض اپنے آس پاس کے حالات سے واقف ھوتے ھیں، اور دماغی طور پر اکثر ذھنی صلاحیتں برقرار رکھتے ہیں۔  اِسلےؑ وہ اپنی صلاحیتوں کے مطابق مؑوثر طریقے سے کیؑ سے کام آسانی سے کر سکتے ہیں۔ جہاں تک ان کی زمہ داریاں انکی صلاحیتوں کے مطابق ھوں اور عام کاموں پر مشتمل ھوں۔
جس حسنِ سلوک کے ساتھ ہم بوڑھے، کمزور۔ اپاہج اور ضرورت مند اشخاص کی مدد کریں گے،وہ ہمارے معاشرے کی اعلٰی اخلاقی قَدرات کا مظا ھرہ کریں گی۔
اسلےؑ میں آپ سے استدعا  کرونگا، کہ آپ کسی بھی فالج کے مریض کی یا اس کی اھلیہ کے لےؑ ملازمت حاصل کرنے میں انکی حت الوسیؑ مدد کریں۔
آپکی مدد کی وجہ سے خاندان کا وقار قامؑ رہے گا اور وہ اپنے پیروں پر خود کھڑا ھونے کے قابل ھو سکیں گے۔
خادم و تابع
سبھاش بھتنگر۔ پی۔ ایچ۔ ڈی، سی۔ سی ۔ سی، ایس ۔ ایل ۔ پی ۔

 

News & Events

The Family Guide (Facts about Aphasia and Stroke) has been published in Bengali and is available on request from Ratna Sagar Publishers, New Delhi.

Read More

Disclaimer

This association cannot offer any medical advice or assess any medical-neurological condition.

Read More

Site Designed by Premier Technologies