Can stroke be prevented?
کیا فالج سے بچائو ممکن ہے؟
شروعات اور ابتدایٔ زندگی سے ھی صحت بخش غذاکھانا عادات بدلنااور ایسے قدم اٹھانا، مثلَا باقاعدہ ورزش کرنا- موٹاپے سے بچنا، بلڈ پریشر اور ذیابطیس پر قابو رکھنا- دل کے امراض کا پُراثر علاج کروانا، ایسے عمل ھیں، جو کہ آخری عمر میں فالج اور بُہت سی دوسری بیماریوں سے دور رہنا ممکن کرسکتے ھیں۔

