Can a person have aphasia without having a physical impairment?
کیا یہ مُمکن ھَے کہ افیزیا سے کسی شخص کی جسمانی صلاحیتوں پرکوُیی اَثرنہ آےّ ؟
ھاں ایسا ھو سکتا ھے لیکن عام طور پر افیزیا سے جسمانی قابلیت پراَثرپڑتا ھَے۔ اِن مشکلات میں کسی عضو کی کمزوری،(حیمی پلیجیا)(دایں ٹانگ یا دایں بازو میں فالج) دایں ٹانگ سے یا دایں بازو سے حِس کا کھو جانا اَور بینایی کی مشکلات شامل ھَیں۔

