Can people who have aphasia return to their jobs?
کیا افیزیا والے لوگ واپس کام پہ جا سکتے ھیں؟
اِس کا اِنحصار کام کی نوعیت پر ھے۔ کیونکہ عام طور پر کام میں بولنے یا لکھنے کی ضرورت پڑتی ھے۔ اِس لےُ بہت سے پیشوں میں مشکل محسوس ھوتی ھے۔ وُہ لوگ جِن کو افیزیا کی ھلکی سی شکایت ھو وُہ کبھی کام پہ جا سکتے ھَیں،بشرطیکہ اُن کی ذمہ داریاں اُن کی قابلیت کے مطابق ڈھال دی جایٔں اَور اُن کو کویؑ ایسا کام نہ دیا جاےؑ جِس میں اُن کہ بیک وقت ایک سے زیادہ قابلیتوں کی ضرورت ھو۔ایسے مریض اکژ لوگ گروپ یا گروہ میں بھتر کام کر سکتے ھَیں بہ نِسبت اَکیلے کام کرنے کے۔

