Who acquires aphasia?
کون افیزیا کا شکار ھوتا ھے ؟
ھر عمر،ذات،جنس،اور جسمانی قسم (موٹےیا پتلے) کے اور ھر خطےکے لوگ فالج اور افیزیا کا شکار ھو سکتے ھیں۔ صرف سبزیاں کھانے والے اور دوسرے جو گوشت بھی کھاتے ھیں سب میں فالج اور افیزیا ھو سکتا ھے
ھر عمر،ذات،جنس،اور جسمانی قسم (موٹےیا پتلے) کے اور ھر خطےکے لوگ فالج اور افیزیا کا شکار ھو سکتے ھیں۔ صرف سبزیاں کھانے والے اور دوسرے جو گوشت بھی کھاتے ھیں سب میں فالج اور افیزیا ھو سکتا ھے۔
وہ مریض جن میں بلڈ پریشر اور کولسٹرول کی زیادتی ھے،جن کو زیابطیس ھے،جن کے خاندان میں دِل کا مرض عام ھے،یاجو جسمانی حرکت کم کرتے ھیں،اِن سب میں فالج گِرنے اور افیزیا ھونے کے اِمکانات بڑھ جاتے ھیں

