What is stroke?

فالج کیا ہے

جیسے کہ اوپر بتایا گیا ہے، تفصیلاَ،  جب خون کو لانے اور لے جانے والی شریانیں تنگ ھو جایٔں (مثلأ عمر کے ساتھہ)، یا خون کے جم جانے سے وہ بند ھو جایٔں، یا وہ پَھٹ جایٔں، تو نتیجتاَ خون کا دماغ تک پُھنچنا رُک جاتا ہے اور دماغ کے متاثْٰٔرہ حِصوں کے خُلیے آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے مر جاتے ہیں- اِس نقص کا حملہ اکثر اچانک ھوتا ہے اور اس کی نشانیاں یہ ھیں کہ اکثر آدھے جسم میں (دایٔیں یا بایٔں طرف) ھاتھ پاؤں بے حس ھو جاتے ھیں- آنکھوں کی روشنائی جاتی رہتی ہے۔ بولنے یا سمجھنے یا پڑھنے یا لکھنے کی صلاحیتیں یکمشت یا ایک یا دو متاثر ھو سکتیں ھیں۔ فالج کسی بھی عمر میں کسی مرد و عورت،امیروغریب کو ھو سکتا ہے۔

News & Events

The Family Guide (Facts about Aphasia and Stroke) has been published in Bengali and is available on request from Ratna Sagar Publishers, New Delhi.

Read More

Disclaimer

This association cannot offer any medical advice or assess any medical-neurological condition.

Read More

Site Designed by Premier Technologies