How long does it take to recover from aphasia?
افیزیا سے چھٹکارہ حاصل کرنے میں کتنی دیر لگتی ھے؟
عام طور پر اگر فالج کے بعد دویا تین ماہ تک افیزیا کی علامات قایم رہیں تو مریض کے مکمل طور پر صحت یاب ھونے کے اِمکانات کم ھوتے ھَیں۔صحت یابی بہت آھستہ آھستہ ھوتی ھَے۔اَور بہت سے مریض فالج کے بعد کیٔ مھینوں اَور سالوں تک بہتر ھوتے رھے ھَیں۔

