ایفیزیا کی وجہ کیا ہے؟
What causes aphasia?
اس کی سب سے بڑی وجہ فالج ہے، جو کہ خون کے دوران میں رکاوٹ سے ھوتا ہے۔ لیکن فالج کے علاوہ دماغی چوٹ، دماغ کا سرطان - (کینسر)، دماغی رسولی اور دوسری کیٔ اور دماغی بیماریاں ایفیزیا کا سبب ھو سکتی ھیں۔