Does aphasia affect a person's intelligence?
کیا افیزیا اِنسان کی عقل پر بھی اَثر کرتا ھے ؟
نہیں، اگرچہ افیزیا والے اِنسان کو زبان کی سمجھ اَور اِستعمال اَور اَلفاظ اَور ناموں کو ذھن میں لانے میں مشکل پیش آتی ھَے۔ لیکن اُس کی عقل (سوچ،حافظہ،توجہ اَور پہچان) درُست رھتی ھے۔ کیونکہ افیزیا والے لوگوں کو بات چیت میں مشکل پیش آتی ھَے۔اِس لۓ جِن کی زبان پر بھت گھرا اَثر پَڑا ھو اُن کو کیٔ لوگ غلطی سے کم عقل سمجھ سکتے ھَیں۔

