Symptoms of Dysphagia
ڈسفیجیا کی علامات۔

کھانے پینے کے دوران کھانسی۔

ٹھوس غذا چبانے میں مشکل۔

غذا کا منہ کے اندر چپکنے کا مغالطہ۔

منہ کے کونوں سے رال ٹپکنی۔

کھانے اور پینے کے بعد بولنے میں غوطہ لگنے کی آواز، جیسے حلق میں کچھہ پانی یا تھوک رھہ گیا ھو۔

چبانے میں دیری یا کاہل پن اور سسُتی ۔

گلا صاف کرنے کی مسلسل حاجت۔

 

اکثر نیمونیا یا نزلہ زکام ھوتے رھنا، یہ  دونوں علامات اُن مریضوں کی نشان دہی میں پیش پیش ھیں جن میں اسپیریشن

خاموشی کے ساتھہ ھوتی رہتی ھے۔

 

اگر آپ کےاھل و احباب میں دماغی چوٹ یا فالج کے بعد کوئی بھی مندرجہ بالا علامت یا علامات موجود ھوں تو آپ کو چاہئے کہ آپ طبی مدد حاصل کریں اور اُنکانگلنے کا معائنہ کروائیں۔

News & Events

The Family Guide (Facts about Aphasia and Stroke) has been published in Bengali and is available on request from Ratna Sagar Publishers, New Delhi.

Read More

Disclaimer

This association cannot offer any medical advice or assess any medical-neurological condition.

Read More

Site Designed by Premier Technologies