Dysphagia Evaluation
نگلنے میں تکلیف کا معائنہ۔

 

نگلنے کے معائنے میں مختلِف ماہرین حصہ لیتے ھیں، جن میں فزیشن، لسانی اور زبانی امراض کے ڈاکٹر، ماہرینِ غذایت، اور ایکسرے کے ماہر شامل ھیں۔ یہ سب وڈیو والے اکسرے کی مدد کے ساتھہ منہ اور گلے میے خوراک اور پانی کی حرکت کی جانچ پڑتال کرتے ھیں۔ بعض معائینے مریض کے بستر کے پاس بھی کیے جا سکتے ھیں۔ ان معائنوں میں مندرجہ ذیل مراحل شامل ھیں۔

 

کِس بناوٹ کی غذا مریض کے لئے بہتر ھے، پتلی، یا گھاڑھی؟

اُس غذا کی نشان دہی جو کی سانس کی نلکی میں آسانی کے ساتھہ داخل ھوتی ھے لہاذا اُس سے پرہیز کی جائے۔

ایک وقت میں ایک لقمے کی مقدار کیا ھونی چاھئے؟

کھانے کے دوران مریض کِس طور سے بیٹھے یا لیٹے؟

مریض کا سر کِس طور یا انداز میں ھو تاکہ خوراک اپنی جائے مقصود پرھی پہنچے۔

 

News & Events

The Family Guide (Facts about Aphasia and Stroke) has been published in Bengali and is available on request from Ratna Sagar Publishers, New Delhi.

Read More

Disclaimer

This association cannot offer any medical advice or assess any medical-neurological condition.

Read More

Site Designed by Premier Technologies